اللہ کا ذکر: فضائل، فوائد اور مسنون اذکار

اللہ کا ذکر ایک عظیم عبادت ہے جس کے ذریعے انسان اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کے قریب ہونے کی کوشش کرتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے کثرت سے ذکر کرنے کی ترغیب دی ہے۔ تسبیح، تہلیل، تکبیر، استغفار اور درود شریف ذکر کی اہم صورتیں ہیں۔ صبح و شام … Read more